उत्तर प्रदेश सरकार के लखनऊ स्थित यूनानी मेडिकल कॉलेज में लाइफ़स्टाइल से जुड़ी बीमारियों के इलाज में सहायक, पारंपरिक यूनानी चिकित्सा पद्धति के अनुसार विक्सित कर के, ब्रांड के रूप में वर्ष 1985 से प्रोफेसरों को ट्रेनिंग देने वाले डा. बी. इस्लाम कैरानवी द्वारा तैयार की गईं, तिब्बी रियाज़त के आधुनिक तरीकों पर प्रदर्शनी और ऍम. डी. प्रवेशित डाक्टरों की वर्कशॉप।
اتر پردیش سرکار کے میڈیکل کالج نے طرز حیات کی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ایکسپورٹ کوالٹی کی میڈیکل ایکسرسائز پر جدید نقطہ نظر کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کی
نئی دلی کے نیشنل کمیشن برائے انڈین سسٹم اف میڈیسن کی گائیڈ لائن کے مطابق، ٹرانزیشنل کریکلم پروگرام کے تحت، اسٹیٹ تکمیل الطب میڈیکل کالج اور ہاسپٹل لکھنو نے، بی.یو. ایم. ایس. پروفیشنل اور پی. جی. اسکالرز یونانی کے لئے طرز حیات کی بد اعتدالیوں، ماحولیاتی کثافتوں، غذائی آلودگیوں، اور ذہنی الجھنوں کے سبب پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ اور علاج میں معاون "میڈیکل ایکسرسائز پر جدید نقطہ نظر" کے عنوان کے تحت پروفیسر ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی رہنمائی میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا. ورکشاپ کا افتتاح میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالقوی نے فرمایا۔
اس ورکشاپ میں پروفیسر ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی نے حکومت ہند کے تعاون سے سو کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے، اپنی تحقیق، ترویج اور گزشتہ 50 سال سے لگاتار فٹنس سائنس کی جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر بڑے پیمانے پر تجربات کرتے ہوئے تیار کی گئیں 50 وے اپ گریڈ کیے گئے ورجن والی ایکسپورٹ کوالٹی کی میڈیکل ایکسرسائز کی ٹپس اور رموز متعارف کرائے اور عملی تجربات کراتے ہوئے، کوثر میڈم اور ان کے شاگرد فاطمہ نور کے تعاون سے ان ورزشوں کا ہنر مند بنایا.
خوشی کی بات یہ ہے کہ میڈیکل کالج سے ایم.ڈی. کرنے والے طلباء نے بھی فراخ دلی سے اس حقیقت کا اعتراف کیا کہ ہاں یہ طبی ریاضتیں ہمیں ابھی تک معلوم نہیں تھیں۔ اور آج محترم پرنسپل صاحب، محترم عبدالملک صاحب اور دیگر اساتذہ اور کالج انتظامیہ کی مہربانی سے، ہم نے انہیں آج پہلی مرتبہ سمجھا اور دوسری بات یہ ہے کہ یہ ایکسپورٹ کوالٹی کی ورزشیں بہت آسان اور نفع بخش محسوس ہو رہی ہیں، ان کو کرنے سے سکون ملا ہے، اور ہم نے انہیں سیکھ لیا ہے. تیسری بات یہ ہے کہ یہ ایکسپورٹ کوالٹی کی ریاضتیں انسانی جسم کے اعضا رئیسہ؛ دل، دماغ، پھیپڑے، جگر اور پیٹ کے دیگر تمام اعضاء کو بیماریوں سے بچانے رکھنے، ان اعضاء اور تمام جسم کی تندرستی بحال رکھنے، تندرستی بڑھانے کے لیے بہت مفید ہیں اور زندگی کی مصروفیات کو فوکس رہتے ہوئے، سکون کے ساتھ انجام دینے، اپنی کارکردگی بنائے رکھنے اور بڑھانے کے لئے یہ ایکسپورٹ کوالٹی کی حکیمی پیرامیڈیکل سائیکو فزیوتھراپی کی صفات والی میڈیکل ایکسرسائز جلد از جلد اپنانے، سیکھنے اور مریضوں کو سکھانے میں ہی دیش کا بھلا اورہماری سمجھداری ہے۔
.jpeg)
%201.21%20MB.jpg)
%20MYP4.jpg)
%20Parwat.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)

