Wednesday, October 11, 2023

Make people enviable healthy with the help of yoga medical exercises یوگا میڈیکل ایکسرسائز کی مدد سے لوگوں کو قابل رشک صحتمند بنائیں

محترم، *چاہے گزشتہ تیس چالیس سالوں میں بننے والے یوگا ماہریں تسلیم کریں یا نہ کریں یونانی طریقہ علاج کے تمام طبیبوں کی جانب سے ایک حکیم نے یوگا کو مالامال کرنے کا اور احسان ماننے لائق، دعائیں دینے لائق کام کیا ہے اور ہم سب جانتے اور مانتے ہیں کہ؛ " والله يحب المحسنين"* ہم سب اطباء کی جانب سے فرض کفایہ ادا کرتے ہوئے، ٹریڈیشنل یوگا میڈیکل ایکسرسائز کے اولین استاذ الاساتذہ، خاندانی حکیم پروفیسر ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی، ایم. ایس سی، ایم ڈی، کوالیفائیڈ یونانی معالج، آیوروید رتن نے یوگا کے میدان عمل میں درج ذیل قابل فخر اور نا قابل تردید خدمات انجام دیں؛ 👇 🌷 *1980؛* ہندوستانی نظام طب کے یونانی طریقہ علاج کے معالجین میں سے پروفیسر ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی نے یوگا کو سب سے پہلے بطور پیشہ اپنایا۔ 🌷 *1981؛* میں آپ مسلمان حکیموں میں سے شائع شدہ یوگا ریسرچ کے پہلے یوگا محقق بن گئے، جن کی تحقیق کو، اس زمانہ کے میڈیا میں خوب مقبولیت ملی. 🌷 *1985؛* میں آپ پہلے مسلمان حکیم بن گئے جس نے یورپ کے ملک اٹلی میں ہندوستانی حکومت کی جانب سے اسپانسر شپ پر بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے انگریز ڈاکٹروں کو میڈیکل کانفرنس میں اس زمانہ کا عالمی معیار کا مخصوص ٦ ایم.وائی.پی. میڈیکل یوگا اور نوجوانوں کے لئے قابل رشک ایڈوانس ریاضتوں کا عملی مظاہرہ کیا، یوگا ریاضتوں کی افادیت اور تکینک کو سمجھایا اور سکھایا. 🌷 *1992* میں آپ پہلے مسلم یونانی معالج بن گئے جس نے یوگا کو اس زمانہ میں جب یوگا کا نام لینا ایلوپیتھی کے ڈاکٹروں اور حکماء میں معیوب سمجھا جاتا تھا اپنے تجربات پر مبنی پہلی مستند کتاب کے توسط سے یوگا کے پیرا میڈیکل پہلو کی بطور نیچرل تھراپی (ریجمنٹل تھیراپی / علاج با التدبیر) تشہیر کی. 🌷 *2015* میں آپ حکومت ہند کی طرف سے شائع شدہ یوگا کی نصابی کتب کے مصنف منتخب ہوئے۔ 🌷 *2022؛* میں آپ نے یوگا ریاضت میں اپنی معیاری اور بہترین مہارت کو ثابت کرتے ہوئے، آج دنیا کے وہ پہلے عملی یوگا کے سائنسدان ہو گئے ہیں جنہوں نے ٹریڈیشنل یوگا سے مخصوص یوگا ریاضتیں منتخب کیں اور پھر ان پراپنی تحقیق و ترویج کی مسلسل کوششوں سے نافع تکنیک، قوائد و ضوابط عمدگی سے رفتہ رفتہ ڈیولپ کر دئے اور اکیسوی صدی کے انسان کے لئے مزید بہتر اور مختصر مدت صرف ایک منٹ میں کی جانے والی تین ریاضتوں کا ایک سیٹ تیار کردیا- یہ ایک ایسا تین ریاضتوں کا نسخہ بن کر تیار ہوگیا جوکہ پیٹ میں موجود نظام ہضم کے پٹھوں کو مضبوط بنانے میں کامیاب ہے. ڈاکٹر اسلام نے اپنی ٦٨ سال کی عمر ہوجانے کے باوجود 93 کلو وزن اٹھانے کی بے مثال طاقت کا مظاہرہ کرنے میں کامیابی حاصل کی اور یوگا مشقوں کی تاثیر اور کارکردگی کو خود اپنے ہی جسم پر ثابت کر دکھا یا. 🌷 *2023؛* دنیا میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر اسلام نے عازمین حج کی ضرورتوں کا خیال رکھتے ہوئے ان کے لئے مفید مخصوس یوگا ریاضت تیار کیں اور دلی سے جانے والے تین ہزار سے زائد حاجیوں کو ان کے لئے تیار کی گئی مخصوس یوگا ریاضتوں کی مشق کرائی- 👇👇 Google Location; ڈاکٹر بی آئی کے یوگا فزیکل میڈیسن فار ہیلتھ اینڈ ہیپی نیس، نئی دہلی https://g.co/kgs/mGFs1q 🌷🌸💐🍇💐🌷 👇👇👇 یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/channel/UC34jeGk0WQY5NpatSHEsRxw 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 ویب سائٹ 👇👇👇👇👇 http://www.DrBIK.com🙏 *(" والله يحب المحسنين" اب یوگا ریاضت سے نفع اٹھانے اور دوسروں کو دلانے کی باری آپ کی ہے)