نئی دہلی 15 مئی ( پریس ریلیز ) جان ہے تو جہاں ہے کی سوچ اور حرکت میں برکت پر یقین رکھتے ہوئے ڈاکٹر بدر الاسلام
کیرانوی نے نیو فرینڈس کالونی نئی دہلی کے سرکاری اسکول میں یوگا سے ماخوز اور بہتر بنائی ہوئی میڈیکوٹنس ایکسر سائز کی ورکشاپ کی رہنمائی کی۔ ورکشاپ کا افتتاح جانے مانے ایجوکشنسٹ ڈاکٹر خلیق احمد صاحب نے فرمایا جبکہ کامیاب انعقاد کی ذمہ داری سمن جی نے دگر اساتزہ کی مدد سے نبھائی۔
اس موقع پر ڈر بک تحقیق و ترویج پر بنی نئے زمانہ کی کار آمد اور پینتیس لاکھ نو جوانوں میں شرف قبولیت حاصل کرنے میں کامیاب، خاندانی حکیم ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کے تحقیقی اور ترویجی انداز فکر سے مزین مخصوص طریقہ سے کی جانے والی، نفع بخش پاور فل بنائے والی ، مائیکر حکیمانہ اور صوفیانہ روحانی
ریاضت جیسی خوبیوں والی میڈیکو فٹنس ایکسر سائز سکھائیں. ان ورزشوں کی ماہر ٹریز کوثر جی نے شرکہ کووضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ بین الاقوامی سطح پر معیاری مانی جاتی ہیں ۔ یہ میڈیکوٹنس ایکسر سائز ذہنی،
جسمانی اور روحانی دبی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں عمر کے ہر دور میں کام میں لاکر ہر کسی کو مضبوط بنانے کی اہل ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.