Thursday, February 5, 2026

“Hajj Pilgrims Exercise Program for the year 2026" includes the 50th latest and tested version of Dr. BIK's brand of Hakimi Fitness Exercise

The training was conducted at the Delhi Government Hajj Manzil Turkman Gate, New Delhi, on 02 Feb 2026

"साल 2026 के हज यात्रियों के लिए एक्सरसाइज़ प्रोग्राम" में इंटीग्रेटेड पारंपरिक फिटनेस एक्सरसाइज़ शामिल हैं, जिनका मकसद सांस लेने की ताकत, चलने की क्षमता और फेफड़ों की कैपेसिटी को बेहतर बनाना है, साथ ही पाचन स्वास्थ्य को भी बेहतर बनाना और पूरे शरीर में ताकत, स्टैमिना और सहनशक्ति को बढ़ाना है।

 “Hajj Pilgrims Exercise Program for the year 2026" includes the 50th latest and tested version of Dr. BIK's brand Hakimi Fitness Exercises. These are integrated traditional fitness exercises designed to improve respiratory strength, walking ability, and lung capacity, as well as enhance digestive health and increase overall body strength, stamina, and endurance. 














 

 

To help prevent back pain and improve spinal flexibility, Hajj pilgrims were introduced to a new, non-fatiguing, easy yet powerful routine of the 50th latest and tested version of Dr. BIK's brand of Hakimi Fitness Exercises.

https://youtu.be/OCq_C8KsRSQ  

    کمر درد سے بچائے رکھنے اور ریڑھ کی ہڈی کی لچک کو پہلے سے بھی بہتر بنائے رکھنے میں مدد دینے کے لیے عازمین حج کو  ڈاکٹر  بی.آئی.کے.  کے برانڈ کے ٥٠ وے تازہ ترین اور آزمودہ ورژن کی حکیمی فٹنس ایکسرسائز کی ایک نئی، نا تھکانے والی اور آسان لیکن طاقتور ریاضت متعارف کرائی گئی.

  

पीठ दर्द से बचाए रखने और रीढ़ की हड्डी की लचक को पहले से भी  बेहतर बनाए रखने में मदद देने के लिए, हज यात्रियों को डॉ. बी.आई.के. के ब्रांड के 50 वे लेटेस्ट और टेस्टेड वर्ज़न की हकीमी फिटनेस एक्सरसाइज की एक नई, बिना थके की जाने वाली और आसान लेकिन पावरफुल एक्सरसाइज सिखाई गई.

Wednesday, December 10, 2025

Modern Aproaches in TIBBI RIYAZAT for lifetyle disorders - طرز حیات کی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ایکسپورٹ کوالٹی کی میڈیکل ایکسرسائز کی ورکشاپ

 उत्तर प्रदेश सरकार के लखनऊ स्थित यूनानी मेडिकल कॉलेज में लाइफ़स्टाइल से जुड़ी बीमारियों के इलाज में सहायक, पारंपरिक यूनानी चिकित्सा पद्धति के अनुसार विक्सित कर के, ब्रांड के रूप में वर्ष 1985 से प्रोफेसरों को ट्रेनिंग देने वाले डा. बी. इस्लाम कैरानवी द्वारा तैयार की गईं, तिब्बी रियाज़त के आधुनिक तरीकों पर प्रदर्शनी और ऍम. डी. प्रवेशित डाक्टरों की वर्कशॉप।




اتر پردیش سرکار کے میڈیکل کالج نے طرز حیات کی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ایکسپورٹ کوالٹی کی میڈیکل ایکسرسائز پر جدید نقطہ نظر کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کی 






  نئی دلی کے نیشنل کمیشن برائے انڈین سسٹم اف میڈیسن کی گائیڈ لائن کے مطابق، ٹرانزیشنل کریکلم پروگرام کے تحت، اسٹیٹ تکمیل الطب میڈیکل کالج اور ہاسپٹل لکھنو نے، بی.یو. ایم. ایس. پروفیشنل اور پی. جی. اسکالرز یونانی کے لئے طرز حیات کی بد اعتدالیوں، ماحولیاتی کثافتوں، غذائی آلودگیوں، اور ذہنی الجھنوں کے سبب پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ اور علاج میں معاون  "میڈیکل ایکسرسائز پر جدید نقطہ نظر" کے عنوان کے تحت پروفیسر ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی رہنمائی میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا. ورکشاپ کا افتتاح میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالقوی نے فرمایا۔





     اس ورکشاپ میں پروفیسر ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی نے حکومت ہند کے تعاون سے سو کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے، اپنی تحقیق، ترویج اور گزشتہ 50 سال سے لگاتار فٹنس سائنس کی جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر بڑے پیمانے پر تجربات کرتے ہوئے تیار کی گئیں 50 وے اپ گریڈ کیے گئے ورجن والی ایکسپورٹ کوالٹی کی میڈیکل ایکسرسائز کی ٹپس اور رموز متعارف کرائے اور عملی تجربات کراتے ہوئے، کوثر میڈم اور ان کے شاگرد فاطمہ نور کے تعاون سے ان ورزشوں کا ہنر مند بنایا. 

    خوشی کی بات یہ ہے کہ میڈیکل کالج سے ایم.ڈی. کرنے والے طلباء نے بھی فراخ دلی سے اس حقیقت کا اعتراف کیا کہ ہاں یہ طبی ریاضتیں ہمیں ابھی تک معلوم نہیں تھیں۔ اور آج محترم پرنسپل صاحب، محترم عبدالملک صاحب اور دیگر اساتذہ اور کالج انتظامیہ کی مہربانی سے، ہم نے انہیں آج پہلی مرتبہ سمجھا اور دوسری بات یہ ہے کہ یہ ایکسپورٹ کوالٹی کی ورزشیں بہت آسان اور نفع بخش محسوس ہو رہی ہیں، ان کو کرنے سے سکون ملا ہے، اور ہم نے انہیں سیکھ لیا ہے. تیسری بات یہ ہے کہ یہ ایکسپورٹ کوالٹی کی ریاضتیں انسانی جسم کے اعضا رئیسہ؛ دل، دماغ، پھیپڑے، جگر اور پیٹ کے دیگر تمام اعضاء کو بیماریوں سے بچانے رکھنے، ان اعضاء اور تمام جسم کی تندرستی بحال رکھنے، تندرستی بڑھانے کے لیے بہت مفید ہیں اور زندگی کی مصروفیات کو فوکس رہتے ہوئے، سکون کے ساتھ انجام دینے، اپنی کارکردگی بنائے رکھنے اور بڑھانے کے  لئے یہ ایکسپورٹ کوالٹی کی حکیمی پیرامیڈیکل سائیکو فزیوتھراپی کی صفات والی میڈیکل ایکسرسائز جلد از جلد اپنانے، سیکھنے اور مریضوں کو سکھانے میں ہی دیش کا بھلا اور‌ہماری سمجھداری ہے۔





Friday, January 3, 2025

Previous standees of the Institute to create an atmosphere and to show plan, contribution, and achievements.

 Previous standees of the Institute to create an atmosphere and to show plan, contribution, and achievements.