نئی دہلی 23 جون ( پریس ریلیز ) ڈاکٹر امبیڈ کر انٹرنیشنل سینٹر نئی دہلی میں بین الاقوامی ہوگا کا نفرنس اور ویلنیس ایکسپو 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں سمرگ ایوینٹس کے سی ای اور ہمانشو پانڈے نے استقبالیہ کلمات پیش کیے۔ اس موقع پر پر مارتھ حسین رشی کیش کے صدر سوامی چیمیا نند نے کہا کہ سکون حاصل کرنے کا ہوگا سے بہتر کوئی طریقہ نہیں ہے۔ پروگرام میں انڈین یوگا ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری، شری سبودھ تیواری جی اور دیگر معززین رہنمائی دے رہے تھے۔ منتظمین میں ہن ایانه ای ہوگا سکھانے والے اور سرکاری یوگا کی درسی کتابوں کے مصنف بین الاقوامی ہوگا سائنٹسٹ ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی، اپنے یوگا گرو، ایس دیا سا یوگا یو نیورسٹی کے وائس چانسلر پدم شری ڈاکٹر ائی ، آر. ناگیندر کے ساتھ اپنی سدا بہار مسکراہٹ بکھیرتے ہوئ
موجود تھے۔ اس خصوصی موقع پر ڈاکٹر الاسلام کیرانوی نے کہا کہ مستی سے پرسکون، سادہ اور صحتمند زندگی گزارنے کے لئے، دور حاضر کے لئے قابل عمل رشی منیوں ، یوگیوں، صوفی سنتوں کے متمندی کی سنبھال کرنے والے طور طریقے بنا بھید بھاؤ سب کے بھلے والی روش اور اپنے اپنے مذہبی اصولوں ک
ساتھ ساتھ، گردے، جگر، آنتوں، دل، دماغ وغیرہ کی صحت کو برقرار رکھنے اور ان کی سلامتی کے لئے یوگا سے ماخوز ڈریک منتخبہ ایکسر سائز اپنانی ہی ہونگی، ورنہ اندرونی اعضاء جا اور اعضاء کی سنبھال محال ہو جائیگی اور آسانی سے آلودگی، ملاوٹی خوراک ہمیں اندر سے کھو کھلا بنادیں گیں اور لوگوں کی خود غرضیاں،
نا قابل اعتماد زندگی گزارنے کے حالات، طرز زندگی کی دگر خرابیاں اور ورک کلچر کی برائیاں تناؤ اور ذہنی دباؤ ، مختلف بیماریاں، ، کا ہونے سے کینسر، ہارٹ اٹیک وغیرہ کا شکار ہونے سے بچنا مشکل ہو جائے گا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اسلام نے ملک کے نوجوان سے اپیل کی کہ کے سے وہ یوگا پریکٹس کے تازہ ترین ورژن کو اپنا کر ورژن لو ماہر بنیں، بیرون ملک دوسروں کو سکھا کر دیش بیرون دوسروں کو کر کی شان بڑھائیں اور ساتھ ہی غیر ملکی کرنسی سے دیش کا خزانہ بڑھائیں۔ آپ نے دیش کے مسلم نو جوانوں کو بھی اس نیک اور بابرکت کام میں ہمت اور دانشمندی سے اپنا حصہ ڈالنے کی ترغیب دی۔ ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کے شاگردوں میں سے ذکی،صائمہ، وکاس، شیلا خان اور ڈریک یوگا فزیکل میڈیسن فار ہیلتھ اینڈ ہی نہیں نئی دہلی کی ٹرینر کوثر جی نے بین الاقوامی یوگا کا نفرنسکو کامیاب بنانے میں اپنا بہترین تعاون دیا