This blog started experimentally for the benefit of the lovers of Fitness Science. We will try our best to publish Resource Materials and display the reports and action photographs of Yoga Scientist Dr. Badrul Islam Kairanvi and his team. Dr. B. Islam was a former Training Commissioner in KVS BSG under Ministry of hRD Govt. of India New Delhi.
Monday, May 13, 2024
The latest version of DrBiTech Yoga Riyazat was happily adopted at the Arogya Fair at Nehru Stadium on dated; 01-02-2024
नेहरू स्टेडियम के आरोग्य फेअर में डर्बि-टेक योगा रियाज़त के नवीनतम-वर्ज़न को सहर्ष अपनाया गया। 01-02-2024
نئی دہلی، یکم فروری سے چار فروری تک جواہر لال نہرو اسٹیڈیم نئی دہلی میں منعقد ہونے والے نیشنل آروگیہ فیئر میں انسٹیٹیوٹ آف ڈربک یوگا اینڈ کلینک آف آیوش پیرامیڈکس نئی دلی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی نے انڈین یوگا ایسوسییشن کے سیکریٹری ڈاکٹر پروین پربھاکر اور جامعہ ہمدرد کے قومی فکر رکھنے والے محنتی طلباء، بالشری جی، منیش دوبے صاحب وغیرہ کے تعاون سےعلاج بالتدبیر ریاضت یوگا ورزشوں سے ماخوز اور آج کے انسان کے حالات اور ضرورت کے مد نظر صحت مند رکھنے کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ ڈربٹیک یوگا ریاضت کے تازہ ترین ورزن کے رموزاور فارمولوں سے روشناس کرایا.
خوشی کی بات یہ ہے کہ ان فٹنس مشقوں اور پیرا میڈیکل ایکسرسائز کے رموز کو شرکاء نے بہت پسند کیا، دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی دلچسپی سے سیکھا، سمجھا اور اپنی روز مرہ کی زندگی میں ان کو شامل کرنے کے پکے ارادے کے اظہار کے ساتھ ساتھ دوسروں کو سکھانے کا وعدہ بھی کیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.