This blog started experimentally for the benefit of the lovers of Fitness Science. We will try our best to publish Resource Materials and display the reports and action photographs of Yoga Scientist Dr. Badrul Islam Kairanvi and his team. Dr. B. Islam was a former Training Commissioner in KVS BSG under Ministry of hRD Govt. of India New Delhi.
Tuesday, June 25, 2024
Hakeemi Medicines and DrBIK Selected Sufiyana Medico-Fitness Exercises are HEALTH GUARANTEE हकीमी दवाएं और डर्बिक चयनित मेडिको-फिटनेस की सूफ़ियाना एक्सरसाइज का मुजाहिदा, स्वास्थ्य गारंटी حکیمی دوائیں اور "ڈر بک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ"، صحت کی ضمانت؛
Hakeemi Medicines and DrBIK Selected Sufiyana Medico-Fitness Exercises are HEALTH GUARANTEE
हकीमी दवाएं और डर्बिक चयनित मेडिको-फिटनेस की सूफ़ियाना एक्सरसाइज का मुजाहिदा, स्वास्थ्य गारंटी
حکیمی دوائیں اور "ڈر بک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ"، صحت کی ضمانت؛
ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی* فرید آباد ہریانہ، بھارت کی ممتاز دوا ساز کمپنی ہمالیہ
ڈرگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ نے حکیمی یونانی اور آیورویدک وغیرہ, مجوزہ دواؤں کے ساتھ
مشق کی جانے والی تندرستی کی ضامن ڈر بک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ
کے مرکزی خیال پر مبنی، سیکھو اور سکھاؤ یوگا ورزشوں کی ورکشاپ کا شاندار اہتمام,
کمپنی کے منتظمین، ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل ہنر مندوں اور دیگر اسٹاف ممبرز کی عمدہ
صحت برقرار رکھنے کے لئے کیا.
اس موقع پر میڈیکل سائنس کے ممتاز ماہرین کے ساتھ
ہمالیہ ڈرگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر سید فاروق احمد بھی ڈربک یوگا ورزش
کرتے ہوئے عملے کے ارکان کی حوصلہ افزائی کرتے رہے. اس موقع پر کمپنی کے رکن اعزازی
اور سنٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آیورویدا حکومت ہند کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم آر
انیال نے بین الاقوامی سطح پر سن ١٩٨٥ سے ڈاکٹروں کو یوگا کی آسان تکنیک سکھانے
والے معروف یوگا سائنٹسٹ ڈاکٹر بدرالاسلام کیرنوی کی تحقیق پر مبنی، ہائی ٹیک،
رفائنڈ اور کسٹمر فرینڈلی یوگا کے طریقوں کو سیکھنے سکھانے کے آسان اور مؤثر طریقے
کی تعریف کی۔
اس موقع پر یوگا سائنٹسٹ ڈاکٹر بدرالاسلام کیرنوی نے کہا کہ حکیمی
دوائیں اور یوگا سے ماخوز ڈربک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ صحت کی
ضمانت ہے، جنتی جلد ممکن ہو اسے اپنالیں، یہ آپ کے دل، دماغ، گردے، جگر، آنتوں
وغیرہ کی صحت کو آسانی سے برسہا برس تک اور تا حیات اپنے عقائد کے ساتھ برقرار
رکھنے کا ایک عمدہ اور سہل الحصول طریقه ہے.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.