Saturday, June 29, 2024

اپنی نفس پر قابو پانے میں بے بس اور لاچار قوموں کے لیے اکسیر، صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز رمضان المبارک میں تھکاوٹ بھگانے، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی، ان نئے زمانے کی آسان ورزشوں کو مفت سیکھیں

اپنی نفس پر قابو پانے میں بے بس اور لاچار قوموں کے لیے اکسیر، صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز رمضان المبارک میں تھکاوٹ بھگانے، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی، ان نئے زمانے کی آسان ورزشوں کو مفت سیکھیں
قلع پریکشت گڑھ میرٹھ، اپنی نفس پر قابو پانے میں بے بس اور لاچار، سماجی مسائل میں اپنی حکیمانہ حصے داری صدق دلی سے ڈالنے سے گریزاں اور بے پرواہ قوموں کے لیے اکسیر، صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز تیار. آپ کو یہ جان کر مزید خوشی ہوگی کہ خاندانی حکیم ڈاکٹر بدرالا سلام کیرانوی نے ان ریاضتوں کا خمیر میڈیکل کے ماہرین کے نکات، حکیموں کی طبی تدبیروں، صوفیانہ مشاغل اور یوگا ریاضتوں وغیرہ سے چن چن کر ڈھونڈ نکال کر پھر ایک کروڑ سے زائد کی لاگت اور 48 سال تک مسلسل تجربات اور تحقیق کرنے کے بعد آجکل کے انسان کی مخصوص اور نا گزیر ضرورتوں کے پیش نظر تبدیلیوں کے ساتھ ڈھال کر دور حاضر کے لوگوں کے لئے مزید بہتر خوبیوں والا، سمجھنے اور کرنے میں بہت آسان اور سوٹیبل بنایا ہے. جوکہ سن ١٩٧٥ سے اقوام عالم میں مقبول عام ہو چکی ہیں اور اب تو ڈربیٹیک پیرامیڈیکل سائیکو فزیو تھیراپی فطرت والی ان بہترین ورزشوں کا 48واں ورژن بھی تیار ہو چکا ہے جسے گزشتہ سال دہلی کے تین ہزار عازمین حج نہ استعمال کر مفید پایا ہے.
ان ریاضتوں کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ حکومت ہند کی وزارت تعلیم کے تحت ماہرین کی نظر میں ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی ذاتی کوششوں، کاوشوں اور برسہا برس کی محنت سے تیار ہو چکی ان ریاضتوں کو سن 2012 تک 35 لاکھ‌ سے زیادہ برادران وطن، ڈربک اور ان کے شاگردوں سے سیکھ کر سکھانے والے بنائے جا چکے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی کی تیار کردہ ان صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائزکو مدارس کے اساتزہ خود کو اور حاجی، نمازی، روزہ دار ، مکتب اور مدرسے کے بچوں کو چستی پھرتی، فٹنس اور تندرستی بنانے والی صوفیانہ انداز والی ڈربیٹیک میڈیکل ورزشوں کے نفع سے محروم نہیں رکھیں گے۔ حال ہی میں یوگا انسٹرکٹرس کی خصوصی فرمائش پر قلع پریکشت گڑھ میرٹھ میں ان ورزشوں کی ورکشاپ کامیابی سے منعقد ہوئی. آپ سب بھی رمضان المبارک میں تھکاوٹ بھگانے، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی ان نئے زمانے کی آسان اور قیمتی ورزشوں کو محقق کے یوٹیوب چینل پر جاکر مفت سیکھ سکتے ہیں

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.