Saturday, June 29, 2024

ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی کتاب ہربل میڈیسن کی رسم اجراء

ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی کتاب ہربل میڈیسن کی رسم اجراء


کیرانہ (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ لوگ گروڈ اکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی کتاب ہربل میڈیسن کی رسم اجرا و دہلی میں سینئر ایکسپرٹ کی موجودگی میں کیا گیا۔ آج کیرانہ میں عیدگاہ روڈ پر ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی رہائش پر یہاں کی



معز علمی شخصیات نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر حاجی ندیم احمد ڈاکٹر مطلوب محمد ڈاکٹر عارفہ عظیم احمد ماسٹرسلیم الدین نعیم احمد ، ماسٹر وثیق احمد ٹیچر مکتب اسلامیہ کیرانہ خلیل احمد ما حمد ملتانی عمر کیرانوی نجم الاسلام کیرانوی نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر بدر الاسلام کومبارکباد پیش کی ہے۔ واضح ہو کہ ڈاکٹر بدر الاسلام نے یوگا پرحکومت ہند کی جانب سے ار ممالک کا دورہ کیا ہے اور یوگا پر ایک درجن سے زائد کتابیں بھی تصنیف کی ہیں، جن سے لوگ فیض حاصل کر رہے ہیں۔

योगाभ्यास से चमत्कारी स्वस्थ हासिल करने के रहस्य सीखे


योगाभ्यास से चमत्कारी स्वस्थ हासिल करने के रहस्य सीखे 03-04-2024



नई दिल्ली। अंतर्राष्ट्रीय योगा वैज्ञानिक डॉ. बी. इस्लाम ने एयरफोर्स स्टेशन रजोकरी के, के.वी. में आयोजित, विशिष्ट योगा नेतृत्व कार्यशाला में फिटनेस बढ़ाने वाले अपने चयनित 42वे वर्जन वाले योगाभ्यास के रहस्य सिखाए। एयरफोर्स स्टेशन रजोकरी नई दिल्ली के, के.वी. में आयोजित विशिष्ट योगा नेतृत्व कार्यशाला के प्रतिभागियों ने देश में वर्ष 1975 से और विश्व स्तर पर विदेशों में वर्ष 1985 से, योगाभ्यास की महत्ता का प्रचार प्रसार अपने स्वयं के शोध पर आधारित, अपने को अनुभव साझा करने वाले अंतर्राष्ट्रीय योगा वैज्ञानिक डॉ. इस्लाम से 42वे वर्जन वाले योगाभ्यास से चमत्कारी स्वस्थ हासिल करने के रहस्य सीखे। यह यादगार है की विश्व स्तर पर यूरोपीय चिकित्सकों ने डर्बिक के प्रयोगों पर आधारित डर्बिक चयनित योगा के 42वे वर्जन को विश्व स्तरीय मानकों के अनुसार फिटनेस बढ़ाने वाली तकनीक के रूप में मान्यता दी है। 



 


 विशिष्ट योगा नेतृत्व कार्यशाला में वैज्ञानिकों, चिकित्स्कों एवं महान योगियों की प्रतिस्पादित नैतिक मूल्यों के अनुसार योग नेतृत्व कार्यशाला का आयोजन किया गया और भारत सरकार से मान्यता प्राप्त कौसर जी ने योगा के वैज्ञानिक पहलु का ध्यान रखते हुए प्रतिभागियों को जोश दिलाने एवं उत्साहित करने के लिए अभूतपूर्व कौशल के साथ योगाभ्यास प्रदर्शित किए। 


 

वर्कशॉप समन्वयक प्रियंका जी एवं प्रतिभागियों में से अभय सिंह, कामरान अहमद, अभय यादव, अहमदा सुल्ताना, प्रिंस यादव, मोहित, शिखा सैनी ? और अंजलि इत्यादि का सहयोग सराहनीय रहा. आशा है की इस वर्कशॉप में मुफ्त सीखी गई फिटनेस की बेहतरीन हुनरमंदी से देश के अन्य युवाओं को भी प्रतिभागी लाभान्वित करेंगे।


سینٹ حمیرا پبلک اسکول میں ٹیچرس ٹریننگ؛ نئے زمانہ کی صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز کی

سینٹ حمیرا پبلک اسکول میں ٹیچرس ٹریننگ؛ نئے زمانہ کی صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز کی مفت ورکشاپ کا کامیاب انعقاد*
نئی دہلی، رمضان المبارک میں پردے دار خواتین کے لئے حرکت میں برکت کی فطرت والی، تھکاوٹ بھگانے میں معاون ، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی، ڈربک تحقیق و ترویج پر مبنی، نئے زمانے کی آسان، سکون آور، مخصوس طریقه سے کی جانے والی نایاب اور آسان بنائی ہوئی صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز کے انمول 48وے ورزن کی ورکشاپ کا افتتاح مفتی منصور احمد قاسمی اور سینٹ حمیرا پبلک اسکول کی پرنسپل محترمہ شمع پروین صاحبہ نے کیا.
ان ریاضتوں کا خمیر میڈیکل کے ماہرین کے نکات، حکیموں کی طبی تدبیروں، صوفیانہ مشاغل اور یوگا ریاضتوں وغیرہ سے چن چن کر اور ڈھونڈ نکال کر پھر ایک کروڑ سے زائد کی لاگت اور 48 سال تک مسلسل تحقیق، ترویج اور تجربات سے نکھار کر اور آجکل کے انسان کی مخصوص اور ناگزیر ضرورتوں کے پیش نظر تبدیلیوں کے ساتھ ڈھال کر دور حاضر کے لوگوں کے لئے مزید ،بہتر خوبیوں والی اور ساتھ ہی سمجھنے اور بغیر تھکے کرنے میں بہت آسان اور اقوام عالم کی تمام طرح کی ثقافت کے لئے سوٹیبل ہائی ٹیک ریفائنڈ اور کسٹمائزڈ بنائی ہیں. پیرامیڈیکل سائیکو فیزیوتھراپی فطرت والی اور صوفیانہ انداز میں ڈھالی گئیں یہ ڈربٹیک طرزِ والی ریاضتیں ان ورزشوں کی ماہر ٹرینر کوثر صاحبہ نے بطور تحفہ سینٹ حمیرا پبلک اسکول کی اساتزہ کو سکھائیں.
اس موقع پر پرنسپل صاحبہ بنفس نفیس موجود رہیں اور آپ نے کہا کہ ہم اپنے اسکول کے بچوں کے ذہنی، دماغی ارتقاء اور جسمانی نشو نما کے لئے کم جگہ میں کی جانے والی یہ مخصوس ورزشوں ضرور اپنے اسکول میں ایکسرسائز کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے متعارف کرائیں گے بلکہ ان ورزشوں کی افادیت کے پیش نظران ورزشوں کو تمام اسکولوں کے اساتزہ کو سیکھ کر سکھانا چاہیئے.

اپنی نفس پر قابو پانے میں بے بس اور لاچار قوموں کے لیے اکسیر، صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز رمضان المبارک میں تھکاوٹ بھگانے، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی، ان نئے زمانے کی آسان ورزشوں کو مفت سیکھیں

اپنی نفس پر قابو پانے میں بے بس اور لاچار قوموں کے لیے اکسیر، صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز رمضان المبارک میں تھکاوٹ بھگانے، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی، ان نئے زمانے کی آسان ورزشوں کو مفت سیکھیں
قلع پریکشت گڑھ میرٹھ، اپنی نفس پر قابو پانے میں بے بس اور لاچار، سماجی مسائل میں اپنی حکیمانہ حصے داری صدق دلی سے ڈالنے سے گریزاں اور بے پرواہ قوموں کے لیے اکسیر، صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز تیار. آپ کو یہ جان کر مزید خوشی ہوگی کہ خاندانی حکیم ڈاکٹر بدرالا سلام کیرانوی نے ان ریاضتوں کا خمیر میڈیکل کے ماہرین کے نکات، حکیموں کی طبی تدبیروں، صوفیانہ مشاغل اور یوگا ریاضتوں وغیرہ سے چن چن کر ڈھونڈ نکال کر پھر ایک کروڑ سے زائد کی لاگت اور 48 سال تک مسلسل تجربات اور تحقیق کرنے کے بعد آجکل کے انسان کی مخصوص اور نا گزیر ضرورتوں کے پیش نظر تبدیلیوں کے ساتھ ڈھال کر دور حاضر کے لوگوں کے لئے مزید بہتر خوبیوں والا، سمجھنے اور کرنے میں بہت آسان اور سوٹیبل بنایا ہے. جوکہ سن ١٩٧٥ سے اقوام عالم میں مقبول عام ہو چکی ہیں اور اب تو ڈربیٹیک پیرامیڈیکل سائیکو فزیو تھیراپی فطرت والی ان بہترین ورزشوں کا 48واں ورژن بھی تیار ہو چکا ہے جسے گزشتہ سال دہلی کے تین ہزار عازمین حج نہ استعمال کر مفید پایا ہے.
ان ریاضتوں کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ حکومت ہند کی وزارت تعلیم کے تحت ماہرین کی نظر میں ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی ذاتی کوششوں، کاوشوں اور برسہا برس کی محنت سے تیار ہو چکی ان ریاضتوں کو سن 2012 تک 35 لاکھ‌ سے زیادہ برادران وطن، ڈربک اور ان کے شاگردوں سے سیکھ کر سکھانے والے بنائے جا چکے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی کی تیار کردہ ان صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائزکو مدارس کے اساتزہ خود کو اور حاجی، نمازی، روزہ دار ، مکتب اور مدرسے کے بچوں کو چستی پھرتی، فٹنس اور تندرستی بنانے والی صوفیانہ انداز والی ڈربیٹیک میڈیکل ورزشوں کے نفع سے محروم نہیں رکھیں گے۔ حال ہی میں یوگا انسٹرکٹرس کی خصوصی فرمائش پر قلع پریکشت گڑھ میرٹھ میں ان ورزشوں کی ورکشاپ کامیابی سے منعقد ہوئی. آپ سب بھی رمضان المبارک میں تھکاوٹ بھگانے، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی ان نئے زمانے کی آسان اور قیمتی ورزشوں کو محقق کے یوٹیوب چینل پر جاکر مفت سیکھ سکتے ہیں

Tuesday, June 25, 2024

Hakeemi Medicines and DrBIK Selected Sufiyana Medico-Fitness Exercises are HEALTH GUARANTEE हकीमी दवाएं और डर्बिक चयनित मेडिको-फिटनेस की सूफ़ियाना एक्सरसाइज का मुजाहिदा, स्वास्थ्य गारंटी حکیمی دوائیں اور "ڈر بک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ"، صحت کی ضمانت؛

Hakeemi Medicines and DrBIK Selected Sufiyana Medico-Fitness Exercises are HEALTH GUARANTEE हकीमी दवाएं और डर्बिक चयनित मेडिको-फिटनेस की सूफ़ियाना एक्सरसाइज का मुजाहिदा, स्वास्थ्य गारंटी حکیمی دوائیں اور "ڈر بک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ"، صحت کی ضمانت؛
ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی* فرید آباد ہریانہ، بھارت کی ممتاز دوا ساز کمپنی ہمالیہ ڈرگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ نے حکیمی یونانی اور آیورویدک وغیرہ, مجوزہ دواؤں کے ساتھ مشق کی جانے والی تندرستی کی ضامن ڈر بک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ کے مرکزی خیال پر مبنی، سیکھو اور سکھاؤ یوگا ورزشوں کی ورکشاپ کا شاندار اہتمام, کمپنی کے منتظمین، ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل ہنر مندوں اور دیگر اسٹاف ممبرز کی عمدہ صحت برقرار رکھنے کے لئے کیا.
اس موقع پر میڈیکل سائنس کے ممتاز ماہرین کے ساتھ ہمالیہ ڈرگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر سید فاروق احمد بھی ڈربک یوگا ورزش کرتے ہوئے عملے کے ارکان کی حوصلہ افزائی کرتے رہے. اس موقع پر کمپنی کے رکن اعزازی اور سنٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آیورویدا حکومت ہند کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم آر انیال نے بین الاقوامی سطح پر سن ١٩٨٥ سے ڈاکٹروں کو یوگا کی آسان تکنیک سکھانے والے معروف یوگا سائنٹسٹ ڈاکٹر بدرالاسلام کیرنوی کی تحقیق پر مبنی، ہائی ٹیک، رفائنڈ اور کسٹمر فرینڈلی یوگا کے طریقوں کو سیکھنے سکھانے کے آسان اور مؤثر طریقے کی تعریف کی۔
اس موقع پر یوگا سائنٹسٹ ڈاکٹر بدرالاسلام کیرنوی نے کہا کہ حکیمی دوائیں اور یوگا سے ماخوز ڈربک منتخبہ میڈیکو فٹنس صوفیانہ ورزشی مجاہدہ صحت کی ضمانت ہے، جنتی جلد ممکن ہو اسے اپنالیں، یہ آپ کے دل، دماغ، گردے، جگر، آنتوں وغیرہ کی صحت کو آسانی سے برسہا برس تک اور تا حیات اپنے عقائد کے ساتھ برقرار رکھنے کا ایک عمدہ اور سہل الحصول طریقه ہے.