Tuesday, November 7, 2023

The first award of Regimental Therapy (इलाज-बिट-तदबीर; Yoga Riyazat) was presented to Professor Badrul Islam Kairnavi on 23-09-2023 at Delhi in recognition of his 47 years of passionate and valuable research work in Yoga RIYAZAT.

1st Award of Regimental Therapy (इलाज-बिट-तदबीर; Yoga RIYAZAT) conferred to Professor Badrul Islam Kairnavi. It was conferred in recognition of 47 years of passionate research work dedicated to the service of humanity, without due remuneration trained more than 50 thousand master Trainers of Micro Yoga Practices. These teachers were mostly working in the Central Government, some in the State Governments, and a few in public schools) and with the help of these master Teachers trained 10 lakh (1 million) youth volunteers of Yoga in India and abroad. On this occasion providing free training of DrBIK Yoga Riyazat, at Shashtri Park and Madarsa etc. "डर्बिक योगा रियाज़त की मुफ्त ट्रेनिंग देने से हकीमों को बिरादराने-वतन से मिला बेशुमार सम्मान" ویر عبدالحمید کی قربانی سے سبق لیکر، وطن عزیز پر جان نثاری کے جذبے کو گرمانے کا تحریکی پروگرام منعقد योग रियाज़त की DrBIK तकनीकों के सन 1975 से 40 वें भावुक शोध-आधारित अपडेटेड वर्ज़न को गैर सरकारी संगठनों के सहयोग से मानवता की सेवा के लिए समर्पित करदेने के उपलक्ष में रेजिमेंटल थेरेपी (इलाज-बित-तदबीर; योग रियाज़त) का पहला पुरस्कार प्रोफेसर बदरुल इस्लाम कैरानवी को 23-09-2023 को प्रदान किया गया था।
By providing free training in DrBIK Yoga Riyazat, Hakims (Physicians of Unani Systems of Medicines) got immense respect from the community and the country. Professor Badrul Islam Kairnavi, a family hakim, encouraged people to learn new updated versions of yoga who were practicing the old version of yoga for years in Shastri Park, Delhi. On this occasion, Dr. Islam conducted a free training on the 40th updated version of selected DrBIK Yoga Riyazat. The doctors received immense respect from the country. Khandani Hakeem Prof. Badrul Islam Kairanvi (International Yoga Expert since 1975) was awarded by 1st Award of Regimental Therapy Yoga RIYAZAT on 23-9-2023 (Near Jag Pravesh Hospital) at Samrat Foundation and Trust, New Horizon Trust Gautampuri, Delhi with the hand of Dr. Syed Ahmed Khan Secretary General All India Unani Tibbi Congress and other eminent medical experts of New Delhi. *डर्बिक योगा रियाज़त की मुफ्त ट्रेनिंग देने से हकीमों को बिरादराने-वतन से मिला बेशुमार सम्मान* नई दिल्ली, प्रसिद्ध हकीम अताउर रहमान अजमलि के आवाहन पर, खानदानी यूनानी हकीम आयुर्वेदारत्न प्राकृतिक चिकित्सक एवं सन 1975 से ऑन-रिकॉर्ड योगा एवं सूफियाना रियाज़त देशभर में सिखाने वाले और सन 1985 से भारत सरकार की मदद से अंतरराष्ट्रीय स्तर पर अपनी रिसर्च की हुई उत्तम योगा करने की तकनीक को ३५ लाख लोगों को सिखाने का काम बतौर ट्रेनिंग कमिशनर करने वाले खानदानी हकीम डॉक्टर बदरुल इस्लाम कैरानवी ने यूनानी हकीमों और भारत सरकार से मान्यता प्राप्त योगा ट्रेनर के साथ मिलकर गौतमपुरी जगप्रवेश अस्पताल के सामने वाले बड़े पार्क में निशुल्क एडवांस पैरामेडिकल साइको फिजियोथैरिप्यूटिक योगा रियाज़त सीखाईं। खानदानी हकीम डॉक्टर बदरुल इस्लाम कैरानवी और उनकी सहयोगी टीम के द्वारा दी गई इस गाइडेंस को पहले से योगा करने वालों ने सहज भाव से सीखा, बहुत पसंद किया और बेशुमार सम्मान से नवज़ा। अफ़सोस की बात यह है की पार्क में श्रद्धा भाव से निशुल्क योगाभ्यास सीखने वाले देशप्रेमी योग शिक्षक, 10 से 20 साल पुराना, हमलोगों का रिसर्च किया हुआ और भारत सरकार कि उस वक्त की किताबों में हमारा लिखाहुआ योगाभ्यास दूसरे को सिखा रहे थे। इस अवसर पर डा इस्लाम ने अपनी रिसर्च के 48वे वर्ज़न से उनकी चाहत और डिमांड पर हकीम अताउर रहमान अजमलि, डा. जुवेरिया शमीम और कौसर साहिबा की मदद से मुफ्त रियाज़त सिखाई। एक हकीम और उनकी टीम के योगा के मैदान में इतना दक्ष होने पर पार्क में योगा कराने वाले शिक्षक और साधक आश्चर्य चकित थे। इस बात से यह भी अंदाजा होता है कि अगर हम भारत के सारे हकीम अपने व्यक्तिगत स्वास्थ्य वर्धन, अपने घरवालों, मिलने जुलने वालों के स्वास्थ्य-वर्धन, अपने मरीज़ों, उनके घर वालों और समाज के दूसरे लोगों को नफ़ा पहुंचने के उद्देश्य से उलामा की पसंद डर्बिक योगा रियाज़त को साथ लेकर चलें तो हकीमों का सम्मान कई गुना बढ़ जाएगा, स्वर्णिम गौरव फिर से आ जाएगा, अभी सिर्फ देर हुई है, अंधेर नहीं हुआ है। हम लोगों ने ब्रांडेड डर्बिक पैरामेडिकल साइको फिजियोथैरिप्यूटिक योगा रियाज़त की टेक्निक को एडवांस से भी एडवांस बनाने में, वैज्ञानिक योगा तकनीक के विभिन्न आयामों को सीखने और 35 लाख से ज्यादा लोगों को सिखाने, उन पर एक्सपेरिमेंट करने, समझने और तजुर्बा लेने में एक करोड़ रुपए से ज्यादा और 48 साल का वक्त सर्च किया है फिर भी किसी संस्था के स्पॉन्सरशिप मिलने पर ऑनलाइन और ऑफलाइन www.DrBIK.com से आपके मरीजों को पैरामेडिकल साइको फिजियोथैरिप्यूटिक योगा रियाज़त मुफ्त कराने के लिए हम कबर में जाने से पहले, अभी भी तैयार है, आप जागेंगे तो भारत मस्ती से जागेगा और अपनी बेस्ट परफॉर्मेंस देखकर दुनिया भर में आप का नाम रोशन करेगा। *ویر عبدالحمید کی قربانی سے سبق لیکر، وطن عزیز پر جان نثاری کے جذبے کو گرمانے کا تحریکی پروگرام منعقد* نئی دہلی، معروف حکیم عطا الرحمن اجملی کی کوششوں سے دہلی کی معروف تنظیموں، اے اینڈ ایس فارمیسی، سمراٹ فاؤنڈیشن اینڈ ٹرسٹ اور نیو ہورائزن فاؤنڈیشن نے ویر عبدالحمید کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ایک پروگرام اور مفت میڈیکل کیمپ 23 ستمبر 2023 بروز ہفتہ صبح 10 بجے گوتم پوری دہلی میں منعقد کیا۔ یونانی اطباء نے نسخہ لکھ کر مریضوں کو راحت پہونچائی، یونانی دواساز کمپنیوں کی جانب سے دوائیں مفت تقسیم کی گئیں- اس موقع پر سیاسی ، سماجی ، صحافتی اور ادبی شخصیات کو سفدرجنگ اسپتال کی یونانی ڈسپنسری کے صدر اور مثالی شخصیت سید احمد خان اور دگرمعززین نے بطور انسپائریشن ایوارڈ سے نوازا۔ مکتب کے طلبہ اور جگ پرویش اسپتال کے پارک میں یوگا کے تجربہ کار معلمین اور سادھکوں کو اپنے تحقیق و ترویج شدہ برانڈڈ ڈربک پیرا میڈیکل سائیکو فزیوتھراپیوٹک یوگا ریاضت کا مزہ تشکر سے لبریز تعریفی نظروں اور ستائش کے درمیان مفت چکھایا- علاوہ ازیں ریجمنٹل تھیراپی یوگا ریاضت کے میدان عمل میں سن انیس سو پچاسی سے لگاتار ہندوستان کے کونے کونے، ملک در ملک، بنگلہ دیش، نیپال، عرب ممالک، افریقی ممالک اور یورپی ممالک وغیرہ میں عالمی سطح پر سن انیس سو پچاسی سے ناقابل فراموش ریکارڈ کے ساتھ ایکسیلنٹ خدمات انجام دینے کی بنیاد پر استاذ الاساتذہ خاندانی حکیم پروفیسر ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی کو ریجمنٹل تھیراپی یوگا ریاضت کا پہلا ایوارڈ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ حیات میں بے لوس خدمات انجام دینے والوں کو بھی ایوارڈ دیے گئے ڈاکٹر جویریہ کو یوگا ایوارڈ سے نوزا گیا- پروگرام کے کنوینر ، حکیم عطاءالرحمن اجملی، ڈاکٹر فروز ملک، ڈاکٹر سید نکہت حسین ندوی چیئرمین نیو ایرا ہورازن ٹرسٹ آل انڈیا یونانی طبی کانگریس و اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی، یوگا ٹرینر کوثر صا حبہ وغیرہ نے بارش کے باوجود پروگرام کو کامیاب بنایا.
the organizers of this workshop/ event; Hakims (Physicians of Unani Systems of Medicines) with Dr. Syed Ahmed Khan and Hakeem Ata ur Rehman Ajmali got immense respect from the community and the country. Regimental therapy is special. technique /physical methods of treatment to improve the constitution of the body by removing waste. materials and improving the defense mechanism of the body and protecting health. Ilaj-Bit-Tadbeer (Regimental therapy) is one of the four methods of treatment in the Unani system of medicine. The other three methods are Ilaj-Bil-Ghiza (Dietotherapy) Ilaj-bil-Dawa (Pharmacotherapy) and Ilaj-bil-Yad (Surgery).

Wednesday, October 11, 2023

Make people enviable healthy with the help of yoga medical exercises یوگا میڈیکل ایکسرسائز کی مدد سے لوگوں کو قابل رشک صحتمند بنائیں

محترم، *چاہے گزشتہ تیس چالیس سالوں میں بننے والے یوگا ماہریں تسلیم کریں یا نہ کریں یونانی طریقہ علاج کے تمام طبیبوں کی جانب سے ایک حکیم نے یوگا کو مالامال کرنے کا اور احسان ماننے لائق، دعائیں دینے لائق کام کیا ہے اور ہم سب جانتے اور مانتے ہیں کہ؛ " والله يحب المحسنين"* ہم سب اطباء کی جانب سے فرض کفایہ ادا کرتے ہوئے، ٹریڈیشنل یوگا میڈیکل ایکسرسائز کے اولین استاذ الاساتذہ، خاندانی حکیم پروفیسر ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی، ایم. ایس سی، ایم ڈی، کوالیفائیڈ یونانی معالج، آیوروید رتن نے یوگا کے میدان عمل میں درج ذیل قابل فخر اور نا قابل تردید خدمات انجام دیں؛
👇 🌷 *1980؛* ہندوستانی نظام طب کے یونانی طریقہ علاج کے معالجین میں سے پروفیسر ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی نے یوگا کو سب سے پہلے بطور پیشہ اپنایا۔ 🌷 *1981؛* میں آپ مسلمان حکیموں میں سے شائع شدہ یوگا ریسرچ کے پہلے یوگا محقق بن گئے، جن کی تحقیق کو، اس زمانہ کے میڈیا میں خوب مقبولیت ملی.
🌷 *1985؛* میں آپ پہلے مسلمان حکیم بن گئے جس نے یورپ کے ملک اٹلی میں ہندوستانی حکومت کی جانب سے اسپانسر شپ پر بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے انگریز ڈاکٹروں کو میڈیکل کانفرنس میں اس زمانہ کا عالمی معیار کا مخصوص ٦ ایم.وائی.پی. میڈیکل یوگا اور نوجوانوں کے لئے قابل رشک ایڈوانس ریاضتوں کا عملی مظاہرہ کیا، یوگا ریاضتوں کی افادیت اور تکینک کو سمجھایا اور سکھایا.
🌷 *1992* میں آپ پہلے مسلم یونانی معالج بن گئے جس نے یوگا کو اس زمانہ میں جب یوگا کا نام لینا ایلوپیتھی کے ڈاکٹروں اور حکماء میں معیوب سمجھا جاتا تھا اپنے تجربات پر مبنی پہلی مستند کتاب کے توسط سے یوگا کے پیرا میڈیکل پہلو کی بطور نیچرل تھراپی (ریجمنٹل تھیراپی / علاج با التدبیر) تشہیر کی.
🌷 *2015* میں آپ حکومت ہند کی طرف سے شائع شدہ یوگا کی نصابی کتب کے مصنف منتخب ہوئے۔
🌷 *2022؛* میں آپ نے یوگا ریاضت میں اپنی معیاری اور بہترین مہارت کو ثابت کرتے ہوئے، آج دنیا کے وہ پہلے عملی یوگا کے سائنسدان ہو گئے ہیں جنہوں نے ٹریڈیشنل یوگا سے مخصوص یوگا ریاضتیں منتخب کیں اور پھر ان پراپنی تحقیق و ترویج کی مسلسل کوششوں سے نافع تکنیک، قوائد و ضوابط عمدگی سے رفتہ رفتہ ڈیولپ کر دئے اور اکیسوی صدی کے انسان کے لئے مزید بہتر اور مختصر مدت صرف ایک منٹ میں کی جانے والی تین ریاضتوں کا ایک سیٹ تیار کردیا- یہ ایک ایسا تین ریاضتوں کا نسخہ بن کر تیار ہوگیا جوکہ پیٹ میں موجود نظام ہضم کے پٹھوں کو مضبوط بنانے میں کامیاب ہے. ڈاکٹر اسلام نے اپنی ٦٨ سال کی عمر ہوجانے کے باوجود 93 کلو وزن اٹھانے کی بے مثال طاقت کا مظاہرہ کرنے میں کامیابی حاصل کی اور یوگا مشقوں کی تاثیر اور کارکردگی کو خود اپنے ہی جسم پر ثابت کر دکھا یا.
🌷 *2023؛* دنیا میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر اسلام نے عازمین حج کی ضرورتوں کا خیال رکھتے ہوئے ان کے لئے مفید مخصوس یوگا ریاضت تیار کیں اور دلی سے جانے والے تین ہزار سے زائد حاجیوں کو ان کے لئے تیار کی گئی مخصوس یوگا ریاضتوں کی مشق کرائی- 👇👇
Google Location; ڈاکٹر بی آئی کے یوگا فزیکل میڈیسن فار ہیلتھ اینڈ ہیپی نیس، نئی دہلی https://g.co/kgs/mGFs1q 🌷🌸💐🍇💐🌷 👇👇👇 یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/channel/UC34jeGk0WQY5NpatSHEsRxw 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 ویب سائٹ 👇👇👇👇👇 http://www.DrBIK.com🙏 *(" والله يحب المحسنين" اب یوگا ریاضت سے نفع اٹھانے اور دوسروں کو دلانے کی باری آپ کی ہے)