07-04-2019
"जी भर के खुशी से जियो" के नारे के साथ,
ऑनलाइन पैरा-मेडिकल
योग-अभ्यास की विश्वव्यापी शुरुआत:
हकीम डॉo
बदरुल इस्लाम कैरानवी
विश्व स्वास्थ्य दिवस (07-04-2019) के अवसर पर 20वीं शताब्दी
के स्वास्थ्य खतरों से सकुशल निमटने के लिए हकीम डॉo बदरुल इस्लाम
कैरानवी के नाम के शब्द-संक्षेप लेकर “डर्बिक ग्लोबल फाउंडेशन
(ट्रस्ट) की स्थापन की गई। यह फाउंडेशन "डर्बिक पैरा-मेडिकल योग-व्यायाम” द्वारा तन्दुरुस्त
रहने के विज्ञान को संसार में अबुल फ़ज़ल इनक्लेव, जामिया नगर नई दिल्ली से लाभान्वित करेगा। उन्होंने पीपीएफ क्लब
के सदस्यों की मुस्लिम समुदाय के विभिन्न स्वास्थ्य मुद्दों को "DrBIK पैरा-मेडिकल योग व्यायाम” द्वारा सुलझाने के वषय
पर एक बैठक भी की।
जो महिलाएं यहां नहीं आ सकती हैं, दिल्ली, भारत
और दुनिया के अन्य हिस्सों में रहती हैं, उन के लिए विश्व स्तरीय
ऑनलाइन फिटनेस सेवाओं का आज से विस्तार किया गया है, वह महिलाएं अब घर बेठे इस
सेवा का नफ़ा उठा सकती हैं।
इस सारे मक़सद की कामयाबी के लिए आज से ही "DrBIK पैरा-मेडिकल
योग व्यायाम” की जानकारी को सुलभ करने, व इस विषय की सहायक अध्ययन सामग्री की प्रस्तुति व उपलब्ध करने
के लिए तथा डॉo इस्लाम द्वरा पैरा-मेडिकल योग व्यायाम के विषय
पर लिखित तमाम सरकारी व अन्य पुस्तकों की जानकारी के लिए विश्वसनीय वेबसाइट www.DrBIK.com की शुरआत की गई है।
महिलाओं के लिए यहाँ पर
दक्ष-महिला-प्रशिक्षकों की निगरानी और मार्गदर्शन में “10 दिवसीय प्रशिक्षण
कार्यशालाओं” की व्यवस्था स्थापित की गई है, ताकि महिलाओं यहाँ आकर ठीक से सीखने
के पश्चात , पर्दे में रह कर चाहें तो घर पर रह कर इन व्यायामों को उनकी गरिमा के
साथ जारी रख कर आनंद उठा सकती हैं। परन्तु इस सेवा का उपयोग करने के लिए व्हाट्सऐप
+91 9810224080 पर पहले रजिस्ट्रेशन करा कर स्थान सुनिश्चित करना अनिवार्य है।
इस ऑनलाइन कार्यक्रम की विशेषता यह हे की यह दुनिया भर की जरूरत मंद महिलाओं
के लिए है और यह मुकम्मल तोर पर योग्य और सरकारी लाइसेंस धारी महिलाओं के हाथों में
है। प्रथम निदेशक के रूप में इस ऑनलाइन सेवाओं का नेतृत्व महिला
इस्लामिक विद्वान् (मोलवी, आलिम,
फाजिल), बीoएडo
(स्पोर्ट
सब्जेक्ट के साथ) और भारत सरकार से योगा
ट्रेनर की उपाधी प्राप्त सुश्री फ़ोजिया इफ़ात
के हाथों में दिया गया है जोकि पिछले 07
वर्षों
से योगा प्रशिक्षण सफलता पूर्वक दे रही हैं,
उन्होंने, हाल ही में, अबुल फजल एन्क्लेव नई दिल्ली में आयोजित सरकार द्वारा स्वीकृत योग इंस्ट्रक्टर और योग प्रशिक्षकों
के प्रशिक्षण कार्यक्रमों में योग विशेषज्ञ के रूप में योगदान दिया है।
इन नवीन और आदर्श
प्रयासों के बारे में मित्र चिकित्स्कों के दल से विवरण साझा करने के लिए और मशहूर
NGOs,
निगमों और दिल्ली सरकार
से समर्थन प्राप्त करने के कार्यक्रम की शुरुआत डॉ इस्लाम ने हार्ट केयर फाउंडेशन ऑफ इंडिया से
संपर्क साध कर आज ही से कर दी और श्री विजय
कुमार देव IAS मुख्य सचिव दिल्ली सरकार से सुशील मुनि
आश्रम, डिफेंस कॉलोनी नई दिल्ली
में कामयाब मुलाक़ात की गई।
سستی میڈیکل سائنس کے میدان میں جامعہ نگر والوں کے بڑھتے قدم-
دور حاضر میں صحتمندی کو درپیش چیلنجوں سے محفوظ رکھنے والی کامیاب آنلائن پیرا
میڈیکل یوگا ورزشوں کا جامعہ نگر ابوالفضل سے آغاز: ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی.
بیسوی صدی میں صحتمندی کولاحق ہونے والے خطروں سے کماحقه نبرد آزمان ہونے کے لۓ تجربہ کار یوگا ماہرین کا ایک ریفریشر پروگرام منعقد کیا گیا. اس پروگرام میں سبھی کے لئے قابل قبول مخصوس طرح کی "ڈربک" پیرا میڈیکل یوگا مشقیں" اور دیگر فٹنیس ورزشیں سابق آسٹیٹ ٹریننگ کمشنر کے وی ایس. بی ایس جی. حکمت ہند، یوگا سائنٹسٹ ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی صاحب نے کرائیں-
ریفریشر پروگرام کے بعد، ڈاکٹر اسلام نے "پی پی ایف کلب" کے زممہ درا ارکان کے ساتھ، مسلم کمیونٹی کے صحت کے مختلف مسائل پر گفتگو کی اور "ڈربک" پیرا میڈیکل یوگا مشقوں" کی مدد سے مسائل کو حل کرنے کے معاملے پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ یہ ورزشیں بہترین نفع بخش، سستی، آسانی سے دسیاب اور ناپسندیدہ عوامل سے پاک ہیں اور امت مسلمہ، ائممہ، علماء، برادران وطن کے ساتھ ساتھ ، غیر ممالک میں کامیابی سے چالیس سالوں سے سکھانے کے بعد آپ کو پیش کر رہا ہوں. فجر کی نماز کے بعد مفت تربیت کا انتظام پچھلے بارہ سالوں سے ابوالفضل انکلیوجامعہ نگر نئی دہلی میں جاری ہے، ان سے خود بھی نفع اٹھائیں، کامیابی سے سیکھ کر گھروالوں کو سکھائیں اور دوسروں کی رہنمائی کر صواب دارین حاصل کریں -
آج سے ہی ابوالفضل انکلیو میں یا اس کے اطراف میں رہنے والی خوتین کے لئے ایسی دس، دس روزہ خواتین کی ورزشی تربیتی ورکشاپوں کا حسب ضرورت سلسلہ وار، انتظام کیا گیا ہے، جن میں تربیت لینے والی خواتین، خواتین کی رہنمائی میں تربیت کا نفع اٹھا سکتی ہیں -
ان ورکشاپوں میں، یہاں آنے والے خواتین، تربیت مکمل کر لینے کے بعد پردے میں رہ کر حسب ضرورت جہاں چاہیں یا اپنے گھر پر ان ورزشوں کی مشقیں جاری رکھ سکتی ہیں، گاہ بگاہ جب جب ضرورت سمجھیں تو ہماری آنلائن خدمات کی زیر نگرانی بھیاپنے گھر پر رہ کر ورزشوں کی مشق کر سکتی ہیں.
لیکن اس سروس کا بہتر استعمال کرنے کے لئے اور انتظامیہ کی آسانی کے لئے ویبسائٹ یا وہاٹ ایپ: 9810224080 پر پہلے رجسٹریشن کراکر سیٹ ریزرو کرانا لازمی ہے.
یہ آن لائن پروگرام دنیا بھر میں عورتوں کی جسمانی، ذہنی اورنفسیاتی ورزشی ضروریات کے لئے ہے اور یہ خواتین کے قابل اور لائسنس یافتہ ہاتھوں میں ہے.
اس کی پہلی آنلائن خدمات کی ڈائریکٹر، اسلامی اسکالر (مولوی، عالم، فاضل)،بی.ایڈ (کھیل سبجیکٹ کے ساتھ) اور حکومت ہند سے مستند یوگا ٹرینر محترمہ فوزیہ عفت صاحبہ میں ہے جو کہ گزشتہ سات سالوں سے یوگا کی تعلیم دے رہی میں اور ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر نئی دہلی میں بھارت سرکار سے منظور شدہ یوگا انسٹرکٹر اور یوگا ٹرینر کورسیس میں بطور یوگا ماہر خدمت انجام دے چکی ہیں.
پردہ دار و دیگر خواتین جو یہاں نہیں آسکتے ہیں، جو دہلی، بھارت اور دنیا کے دیگر حصوں میں رہتے بستی ہیں، ان کے لئے عالمی سطح پر پہلی بارسائنٹفک یوگا کی آنلائن خدمات کا آج سے آغاز کیا جا رہا ہے .
ان جدید اور مثالی اقدامات کے بارے میں، دوست ڈاکٹروں کی ٹیم سے تفصیلات شیئر کرنے، مشہور این جی او، کارپوریشنوں اور دہلی حکومت کی حمایت حاصل کرنے کے پروگرام کی شروعات آج سے ہی ڈاکٹربدرالاسلام کیرانوی صاحب نے ہارٹ کیئر فاؤنڈیشن آف انڈیا سے رابطہ اور دہلی حکومت کے چیف سیکرٹری مسٹر وجے کمار دیو (آئی اے ایس) سےڈیفینس کالونی نئی دہلی میں واقع سشیل منی آشرم میں ملاقات سے کردی ہے.
اور آج ہی سے "ڈربک" پیرا میڈیکل یوگا ورزشوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے، اس موضوع پر فری تعارفی کتابچہ فراہم کرنے اوراس فن کے مشہور یوگا سائنٹسٹ کی یوگ کے میدان میں ١٩٨١سے کی گئی تحقیقی نادر کاوشوں، پیرا میڈیکل یوگا ورزشوں کے مضامین اور کتابوں کا تعارف پیش کرنے اور پروگراموں کی اطلاع دینے وغیرہ کے بڑے کام کی چھوٹی اور تجرباتی طور پر عوامی نفع بخش تحریکی ابتدا، www.DrBIK.com
ویب سائٹ کی شروعات سے، دعاوں اور نیک خواہشات کے ساتھ کی جا رہی ہے.