تندرستی ہزار نعمت
FREE CAMP OF NATURAL PRACTICES FOR WELLBEING
ORGANIZED IN JAMIA HAZRAT NIZAMUDDIN AULIA
Today on
26-03-2018 a free camp of Natural practices for wellbeing was conducted in the
famous Islamic Institution Jamia Hazrat Nizamuddin Aulia, St. No 22, Zakir
Nagar Okhla, New Delhi founded by internationally renowned Islamic scholar
Allama Arshad ul Quadri.
Honourable
Principal of the institution Hazrat Molana Syed Atique Al Azhari Alam
inaugurated the program under the technical leadership of Psycho Physical
Fitness Trainer Dr. Badrul Islam Kairanvi.
In this free camp Dr. Islam trained
students and teacher of the institution in the fitness practices of Brain,
intellect, memory, nervous system, sense organs, facial muscles, and abdominal
organs. Staffs of the institution and participating students were very happy on
learning practically such unique practices for the 1st time.
Programme
was ended on blessings and heartfelt thanks by the staff members and students.
تندرستی
ہزار نعمت عنوان کے تحت قدرتی ورزشوں کا فری کیمپ عامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر عللامہ
ارشد القادری کی قائم کردہ مشہور اسلامی درسگاہ جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء ذاکر
نگر نئی دہلی میں منعقد کیا گیا.
اس
کیمپ کا افتتاح جامعہ کے پرنسپل حضرت مولانا سید عتیق الاظہری عالم نے نفسیاتی و جسمانی
ورزشوں کے ماہر ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی کی تکنیکی قیادت میں کیا.
ڈاکٹر
بدرالاسلام کیرانوی نے اس مفت کیمپ میں طلباء اور اساتذہ کو عقل, دماغ, یادداشت اعصابی نظام, چہرے کے پٹھوں, پیٹ
کے اعضاء اور جسم کے ترسیلی نظام سے وابستہ رگون,
نس ناڑیون کی آسان مگر انتہائی مفید, عالمی پیمانہ پر تسلیم شدہ ورزشیں کرائیں.
یہ
ورزشیں ناکہ اپنی صحت کی برقراری اور تعمیر کے لئے مفید ہین بلکہ گھر پر ہی پردہ دار
خواتین کو سکھا کر انہیں بھی ان ورزشوں کی مدد سے چاق و چوبند, صحت مند اور خوش و خرم
رکھا جا سکتا ہے.
یہ
ورزشیں بنسبت ایلوپیتھی طریقہ علاج کم خرچ بھی ہیں, ساتھ ہی ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی
صاحب کے 1992 میں تیار کردہ اس سائنس کی کتاب اور یوٹیوب اِنٹرنیٹ پر دی گئی تکنیک
کی مدد سےجلد سیکھی بھی جا سکتی ہیں.
کیمپ کا انتظام و انصرام قاری عبدالرحیم صاحب نے بحسن
و خوبی انجام دیا اور دعا شکریہ پر اختتام کو پہنچا